پانچ انگشتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پانچ انگلیوں والا، (جاندار) جس کے ہاتھ اور پائےں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پانچ انگلیوں والا، (جاندار) جس کے ہاتھ اور پائےں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوں۔